Posts

Showing posts from October, 2019

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم انسانیت کیلئے الله کا انعام و احسان عظیم ہے!

Image
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم انسانیت کیلئے الله کا انعام و احسان عظیم ہے !                                 **************** جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) یوں تو اللہ رب العالمین کا ہم پر بیشمار احسان ہے انعام و اکرام ہے اور اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے بڑا انعام سید الکونین سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت ہے اور اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر احسان نہیں جتایالیکن جب رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا تو احسان جتایا گویا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی ولادت اللہ کی طرف سے بندوں کیلئے سب سے بڑا انعام ہے دنیا کا نظام رسول پاک کے صدقے میں چل رہا ہے دنیا اور دنیا کی ساری چیزیں رسول پاک کے صدقے میں ہی وجود میں آئی ہیں اور محمد عربی صل اللہ علیہ وسلم ہر مخلوق کیلئے نبی بنا کر بھیجے گئے ہیں اور پوری کائنات کیلئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو نبی بنایا ہے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم جو دین لیکر

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم انسانیت کیلئے سب سے بڑا انعام ہے

Image
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم انسانیت کیلئے سب سے بڑا انعام ہے!                                 **************** جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) یوں تو اللہ رب العالمین کا ہم پر بیشمار احسان ہے انعام و اکرام ہے اور اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے بڑا انعام سید الکونین سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت ہے اور اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر احسان نہیں جتایالیکن جب رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا تو احسان جتایا گویا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی ولادت اللہ کی طرف سے بندوں کیلئے سب سے بڑا انعام ہے دنیا کا نظام رسول پاک کے صدقے میں چل رہا ہے دنیا اور دنیا کی ساری چیزیں رسول پاک کے صدقے میں ہی وجود میں آئی ہیں اور محمد عربی صل اللہ علیہ وسلم ہر مخلوق کیلئے نبی بنا کر بھیجے گئے ہیں اور پوری کائنات کیلئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو نبی بنایا ہے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم جو دین لیکر آئے اس دین ک

اس وقت خاموش ہی رہتے تو اچھا ہوتا

Image
اس وقت خاموش ہی رہتے تو اچھا ہوتا                ******************************** * جاوید اختر بھارتی بابری مسجد کے اندر 1949 میں مورتی رکھی گئی پھر تالا لگا دیا گیا معاملہ عدالت میں چلا گیا درمیان میں مختلف مراحل پیش آتے رہے ایسا بھی موقع آیا کہ تالا کھول کر اس میں ہندو مذہب کے لوگوں کو پوجا پاٹ کرنے کی اجازت بھی دیدی گئی لیکن مسلمانوں کو اذان اور نماز کی اجازت نہیں دی گئی مسلمانوں کے اندر بیچینی بڑھ تی رہی آخر کار 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کو فرقہ پرست طاقتوں نے شہید کردیا غرضیکہ بابری مسجد کی ایک طویل تاریخ ہے لمبی داستان ہے عدالت میں دلائل پیش ہوتے رہے فریقین ثبوت پیش کرتے رہے وکلاء بحث کرتے رہے معاملہ ضلعی عدالت سے لیکر سپریم کورٹ تک پہنچا اب جاکر حال ہی میں سماعت مکمل ہوئی اور اب فیصلے کا انتظار ہے مسلمانوں کی طرف سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور جمیعت علماء ہند نے انتہائی اہم کردار ادا کیا اس معاملے میں مولانا ارشد مدنی نے بڑی قربانیاں دی ہیں ہمیں مزید تفصیلات میں نہیں جانا ہے موجودہ وقت میں کچھ لوگ پینترے بدل رہے ہیں اس پر ہمیں کچھ کہنا ہے اب مسلمانوں کو بڑی بے صبری سے

رضائے الٰہی کیلئے محبت کرنے والوں کی جزا

Image
رضائے الٰہی کیلئے محبت کرنے والوں کی جزا            ********************************* جاوید اختر بھارتی رابطہ 8299579972 جو شخص کسی سے اللہ تبارک و تعالیٰ کیلئے محبت رکھے، اللہ تعالیٰ کیلئے دشمنی رکھے اور اللہ کیلئے دے اور اللہ کیلئے منع کرے، اس نے اپنا ایمان کامل کرلیا دو شخصوں نے اللہ کیلئے باہم محبت کی اور ایک مشرق میں ہے اور دوسرا مغرب میں، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ دونوں کو جمع کر دیگا اور فرمائے گا کہ یہی وہ شخص ہے جس سے تونے میرے لئے محبت کی تھی اللہ کی رضا کیلئے محبت رکھنے والے عرش کے ارد گرد یاقوت کی کرسی پر ہونگے جنت میں یاقوت کے ستون ہیں ان پر زبرجد کے بالا خانے ہیں وہ ایسے روشن ہیں جیسے چمکدار ستارے لوگوں نے رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ ان میں کون لوگ ہونگے تو نبی سید الکونین نے فرمایا کہ وہ لوگ ہوں گے جو صرف اور صرف اللہ کی رضا کیلئے آپس میں محبت رکھتے ہیں، ملتے جلتے ہیں ایک جگہ بیٹھا کرتے ہیں غور کرنے کا مقام ہے کہ جولوگ اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت رکھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کل انہیں بروز قیامت کیسے کیسے انعامات عطا فرمائے گا مگر افسوس موجودہ زمانے میں ہمار
Image
ہمیں اسلام کی صحیح تصویر دنیا کے سامنے پیش کرناچاہئے ************************* حافظ جاوید اختر بھارتی رابطہ 8299579972               ***************** مذہب اسلام دنیا کے تمام مذاہب میں سب سے عظیم الشان اور سب سے باوقار مذہب ہے مذہب اسلام ذرہ برابر بھی ناانصافی اور حق تلفی کی اجازت نہیں دیتا اور دہشت گردی و خونریزی کی بھی اجازت نہیں دیتا مذہب اسلام امن و سلامتی کا سرچشمہ ہے مہذب معاشرے میں حقوق نسواں کا تصور اسلام کی ہی دین ہے مذہب اسلام حقوق العباد کو بہت اہمیت دیتا ہے یہاں تک کہ ایک بندے کا دوسرے بندے کے ساتھ کوئی معاملہ ہے تو جب تک بندہ اسے درگزر نہیں کریگا تو اللہ بھی اسے معاف نہیں کرے گا جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مذہب اسلام کے قوانین بہت سخت ہیں تو وہ اسلام کی تعلیمات سے ناواقف ہیں یا کہ بغض اور حسد کی بیماری میں مبتلا ہیں کیونکہ اسلام مکمّل ضابطہ حیات ہے جسے سمجھنے کے لیے علم کی ضرورت ہے اور کامیابی کے لیے عمل کی ضرورت ہے مذہب اسلام کے قوانین معتدل ہیں ماضی، حال، مستقبل سب کچھ سمیٹ کر اللہ رب العالمین نے مرتب کیا ہے اور رحمۃ اللعالمین کے ذریعے نافذ کیا ہے اب اس میں کسی کو ردوبدل